مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے شامی حکومت کے مخالف گروپ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے اس ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شام کے بحران کا سیاسی حل جنیوا اعلامیہ کی بنیاد پر ممکن ہے۔ اس ملاقات میں روس کے وزير خارجہ نے شام میں پائدار امن و ثبات کے لئے تلاش و کوشش پر تاکید کی۔
ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے شامی حکومت کے مخالف گروپ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1857373
آپ کا تبصرہ